باٹا پور،کمسن لڑکی کی نہر سے نعش برآمد،بد اخلاقی کے بعد قتل کیا گیا:پولیس

باٹا پور،کمسن لڑکی کی نہر سے نعش برآمد،بد اخلاقی کے بعد قتل کیا گیا:پولیس
 باٹا پور،کمسن لڑکی کی نہر سے نعش برآمد،بد اخلاقی کے بعد قتل کیا گیا:پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)با ٹاپو ر کے علاقہ میں نا معلوم افرا د نے 14سالہ گھریلو ملازمہ کو بد اخلا قی کے بعد قتل کرکے برہنہ نعش نہر میں پھینک کر فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش کی شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ بتا یا گیا ہے کہ با ٹا پو ر کے علاقہ نہر کے قریب اہل علاقہ نے14سالہ لڑ کی بر ہنہ نعش د یکھ کر پو لیس کو اطلا ع کی ۔ پو لیس نے نعش کی شناخت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ۔ پو لیس کے مطابق لڑ کی کو بد اخلا قی کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ایک تیز دھار آلے سے اس کا گلا کاٹ دیا گیا ۔لڑ کی شکل سے گھر یلو ملازمہ لگتی ہے تفتیش جا ر ی ہے۔ شنا خت کے بعد حقائق واضح ہوجا ئیں گے۔

مزید :

علاقائی -