اسلامپورہ،گھر میں آتشزدگی چار بہنیں جھلس گئیں

اسلامپورہ،گھر میں آتشزدگی چار بہنیں جھلس گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)اسلامپورہ اکرم پارک میں شہری طارق کے گھر اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے باعث گھر میں موجودہ لائبہ سمیت چار بہنیں جھلس گئیں۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور جھلسنے والی چاروں بہنوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -