چیف جسٹس کے پرسنل اسسٹنٹ کی 18 سے گریڈ 19 میں ترقی

چیف جسٹس کے پرسنل اسسٹنٹ کی 18 سے گریڈ 19 میں ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پرسنل اسسٹنٹ ون کی اسامی کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے پرسنل اسسٹنٹ محمد طاہر کی گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں اپ گریڈیشن کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -