نئے آئی جی پنجاب کیلئے چار ناموں پر غور

نئے آئی جی پنجاب کیلئے چار ناموں پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے عہدے کیلئے پانچ افسران کے نام گردش کرنے لگے ۔ موجودہ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا مدت ملازمت پوری ہونے پر آنے والے دنوں میں ریٹائر ہو رہے ہیں اور اسی تناظر میں نئے افسران کے نام زیر بحث آنا شروع ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی جی پنجاب کیلئے کیپٹن(ر) عارف نواز، امجد جاوید سلیمی،طارق مسعود یاسین ،فیصل شاہکار اور کیپٹن (ر) امین وینس کے نام لئے جارہے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -