گرین ٹاؤن میں مقدس کتاب کی بیحرمتی‘ ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا

گرین ٹاؤن میں مقدس کتاب کی بیحرمتی‘ ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گرین ٹاؤن کے علاقہ میں مقد س کتا ب کی مبینہ بے حر متی کے الزا م میں عیسائی نوجوان کو پو لیس نے حراست میں لے لیا ۔نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد علاقہ میں کشید گی پھیل گئی ۔ اہل علاقہ نے تھا نہ کے با ہرموجود قیمتی ساما ن کونذر آتش کر د یا اور تھا نہ پر پتھرا ؤ بھی کیا ۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ مقد س کتا ب کی بے حر متی کے مر تکب عیسائی کو ان کے حوالے کیا ۔ ذرا ئع کا کہنا ہے کہ علاقہ میں کشید گی کے با عث پو لیس کی بھار ی نفر ی موقع پر پہنچ گئی اور حالات پر قابو پانے کیلئے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا ۔
بیحرمتی

مزید :

صفحہ آخر -