کرکٹ میں جوئے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں

کرکٹ میں جوئے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کرائی جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کی طرف سے پنجاب اسمبلی میں کرکٹ کنٹرول بورڈ کی کارکردگی کو سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے ایم پی اے شعیب صدیقی نے قرار داد جمع کرادی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جوئے میں ملوث کرکٹرز کی ایف آئی اے سے تحقیقات نہ کرانے کی منطق سمجھ سے بالا تر ہے، نجم سیٹھی کا حالیہ بیان افسوسناک ہے ،پاکستان سپر لیگ میں جوئے سمیت ہونے والی تمام بے ضابطگیوں کی کھلے بندوں اور اعلیٰ سطح پر تحقیقات ہونی چاہئیں