سپیڈو بس سروس پنجاب حکومت کا انقلابی قدم ہے

سپیڈو بس سروس پنجاب حکومت کا انقلابی قدم ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے رہنماء اور یو سی چیئر مین کاشف حسین نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور کے باسیوں کو تیز رفتار،آسان ، بہترین اور کم نر خوں پر سپیڈو بس سر وس چلا کر پبلک ٹرانسپورٹ میں انقلابی قدم اٹھایا ہے جس کو شہریوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی دی جارہی ہے ۔