ڈولفن فورس کا بڑا حصہ وی آئی پیز کیلئے مختص،تحریک التواء اسمبلی میں جمع

ڈولفن فورس کا بڑا حصہ وی آئی پیز کیلئے مختص،تحریک التواء اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق لاہور پولیس نے عوام کے تحفظ اور شہر میں پٹرولنگ کے لئے بنائی جانے والی ڈولفن فورس کا بڑا حصہ وی وی آئی پیز کے لئے مختص کر دیا ہے افسروں کے اس اقدام کی وجہ سے شہر بھر میں پٹرولنگ کا سسٹم متاثر جبکہ سٹریٹ کرائمز کی شرح میں بھی اضافہ ہو گیا ہے