وزیر اعلیٰ کی کاوشوں سے ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کی اصطلاح دنیا میں مقبول ہوئی

وزیر اعلیٰ کی کاوشوں سے ’’پنجاب سپیڈ‘‘ کی اصطلاح دنیا میں مقبول ہوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مسلم لیگ (ن )کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہاہے کہ دنیا بھر میں منصوبوں کو قبل از وقت مکمل کرنے کے لئے پنجاب سپیڈ کی اصطلاح استعمال کی جارہی ہے ۔شہبازشریف کی دن رات محنت کی وجہ سے دنیا بھر میں پنجاب سپیڈ کا لفظ استعمال ہوتاہے۔چین میں ہم منصوبوں کی تیز رفتاری سے تکمیل کیلئے شینزن (Shen-zhen) سپیڈ کی اصطلاح استعمال کرتے تھے لیکن اب پنجاب نے شینزن سپیڈ کی اصطلاح کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اب چین میں تیز رفتاری سے منصوبے مکمل کرنے کے حوالے سے ’’پنجاب سپیڈ ‘‘کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔