پیپلز پارٹی کی قربانیاں سنہر ی حروف میں لکھی جائنگی،محمد آصف

پیپلز پارٹی کی قربانیاں سنہر ی حروف میں لکھی جائنگی،محمد آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان کی تاریخ میں پی پی پی کی جمہوریت کیلئے قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا اسکے خاتمے کا خواب دیکھنے والے سازشوں میں ناکام رہیں گے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پی پی 159کے زون جنرل سیکرٹری محمد آصف نے کاہنہ میں پیپلز یوتھ فیڈریشن کے ورکروں کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور جمہوری جماعت ہے۔

جس نے ہمیشہ لیڈروں کی قربانی دے کر جمہوریت کو بچایا ۔