مینٹل ہیلتھ فیڈریشن کادماغی صحت کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار

مینٹل ہیلتھ فیڈریشن کادماغی صحت کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)مینٹل ہیلتھ فیڈریشن کے زیر اہتمام دماغی صحت کے موضوع پر بین الاقوامی سیمینار آج مقامی ہوٹل میں ہو گا۔جس میں برطانیہ کے ڈاکٹر انجم بشیر نیوروسائیکاٹرسٹ ،ڈاکٹر عائشہ ترین،ڈاکٹر مقصود احمد،کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر آفتاب آصف،مینٹل ہیلتھ فیڈریشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر آئی اے کے ترین اور پروفیسر خالدہ ترین خطاب کریں گے۔سیمینار میں طبی ماہرین سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہری کثیر تعداد میں شرکت کریں گے،ماہرین دماغی صحت کے موضوع پر لیکچر دیں گے