وزیر اعلیٰ شہباز شریف 25مارچ کو ملتان میں خواتین دادرسی سنٹر اور خواتین تھانہ کا افتتاح کرینگے

وزیر اعلیٰ شہباز شریف 25مارچ کو ملتان میں خواتین دادرسی سنٹر اور خواتین ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( کرائم رپورٹر )خواتین داد رسی سنٹر کا افتتاح 25مارچ کو وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملتان میں(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
(voilence against women centre )اور خواتین تھانہ کا افتتاح وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 25مارچ کو کریں گے اس موقع پر ان کے ہمراہ آئی جی پنجاب اور مختلف ممالک کے سفیر بھی ہونگے۔اس حوالے سے ملتان میں سیکورٹی کے بھی سخت ترین انتظامات کیے جائیں گے۔
دادرسی سنٹر افتتاح