کڈنی سنٹر کا پیرا میڈیکل سٹاف 3ماہ سے تنخواہوں سے محروم سراپا احتجاج بن گئے

کڈنی سنٹر کا پیرا میڈیکل سٹاف 3ماہ سے تنخواہوں سے محروم سراپا احتجاج بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) کڈنی سنٹر ملتان میں پیرا میڈیکل سٹاف کو گزشتہ 3ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جارہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ملازمین(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
شدید پریشان میں مبتلا ہیں۔ اور گھروں میں نوبت فاقوں تک آنپہچی ہے۔ جس پر وہ سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔ ملامین نے حکومت اور کڈنی سنٹر انتظامیہ سے فوری طور پر تنخواہیں جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔