اشتعال انگیز تقریر کیس میں ملوث ملزم کو ایک سال قیدوجرمانہ سزا کا حکم

اشتعال انگیز تقریر کیس میں ملوث ملزم کو ایک سال قیدوجرمانہ سزا کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) جج انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان نے فرقہ وارانہ اشتعال انگیز تقار یرپھیلانے کے مقدمہ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
میں ملوث ملزم کو ایک سال قید اورایک ہزارروپے جرمانے کی سزاکاحکم دیاہے جبکہ عدم ادائیگی جرمانہ پر ملزم کو مزید 15 روز قید سزابھی بھگتنا ہوگی۔دریں اثناء ملزم کو ضمانت پر ہونے کی وجہ سے حراست میں لے کرجیل منتقل کردیا گیا ہے۔فاضل عدالت مں پولیس تھانہ سی ٹی ڈی ملتان کے مطابق 22 نومبر 2016 ء کو مخبر کی اطلاع پر ملزم محمد عدنان کی دکان پر چھاپہ ماراجہاں ایک فرقہ کے خلاف کالعدم تنظیم کے عالم کی اشتعال انگیز موبائل کارڈز میں ریکارڈ کرکے فروخت کررہا تھا جس کو گناہ گارہونے پر گرفتارکیا گیاہے۔