واپڈا ہاؤسنگ سکیم فراڈ کیس،گواہان کے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے سماعت 30مارچ تک ملتوی

واپڈا ہاؤسنگ سکیم فراڈ کیس،گواہان کے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے سماعت 30مارچ تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی) جج احتساب عدالت ملتان اختربہادرخان نے واپڈا ایمپلائز ہاؤسنگ سکیم فراڈکیس میں گواہان (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
کے بیانات ریکارڈکرنے کے لئے سماعت 30 مارچ تک ملتوی کرنے کا حکم دیاہے۔فاضل عدالت میں نیب ملتان کی جانب سے واپڈاٹاؤن سکیم میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے جس میں واپڈاٹاؤن سوسائٹی کے سیکرٹری سعیداحمد خان سمیت متعددپراپرٹی ڈیلرز اورانویسٹرز کو بطورملزم شامل کیا گیاہے۔