پائلٹ کے انکار پر گورنر قریبی دوست کو علاج کیلئے اسلام آباد نہ لے جاسکے

پائلٹ کے انکار پر گورنر قریبی دوست کو علاج کیلئے اسلام آباد نہ لے جاسکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اپنے ایک قریبی دوست کو علاج کی غرض سے اسلام آباد لے جانا چاہتے(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
تھے چناچہ انہوں نے چوہدری محمد اکرم نامی دوست کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ سے پی آئی اے کی پرواز پی کے682میں منتقل کرایا مریض کی سیٹ کے ساتھ آکسیجن سلنڈر لگا دیا گیا پائیلٹ نے ٹیک آف سے قبل جہاز کا معائنہ کیا تو اس نے آکسیجن سلنڈر کے ساتھ جہاز اڑانے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ سلنڈر خدانخواستہ کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے اپنے مسافروں کی زندگی کا رسک نہیں لے سکتا۔چناچہ فوری طور پر مریض کو واپس نشتر ہسپتال نہیں پہنچایا گیا۔