صدر ممنون حسین یوم پاکستان کے موقع پر کرم پور کے سپوت میاں مشتاق احمد بورانہ کو ستارۂ امتیاز سے نوازیں گے

صدر ممنون حسین یوم پاکستان کے موقع پر کرم پور کے سپوت میاں مشتاق احمد بورانہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کرم پور (نمائندہ پاکستان ) سرزمین کرم پور کے مایہ ناز بیٹے میاں مشتاق احمد بورانہ سیکرٹری تعمیرات ،مواصلات پنجاب کو (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )
23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ستارا امتیاز سے نوازا جارہا ہے قیام پاکستان کے بعد آپ اس علاقہ کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں اس اعزاز سے نواز ا جارہا ہے آپ نے مختلف عہدوں پر رہتے ہوئے پنجاب کی تعمیر و ترقی میں لازاوال کردار ادا کیا اور آپ کا شمار پنجاب کے ایماندار ترین آفیسرز میں ہوتا ہے یہ اعزازصدر پاکستان ممنون حسین 23مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب میں دیں گے۔