حاجی محمد رفیق خان کی زو جہ گز شتہ روز انتقال کر گئیں

حاجی محمد رفیق خان کی زو جہ گز شتہ روز انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ ( بیور و روپور ٹ )ڈی ایس پی (ریٹا یر ڈ ) حاجی محمد رفیق خان کی زو جہ گز شتہ روز بقضا ئے الہی انتقال کر گئیں،مر حومہ کو گزشتہ روز آبا ئی قبرستان شمشی خان میں سپر د خاک کر دیا گیا ،نما ز جنازہ میں لو گوں کی کثیر تعداد موجو د تھی ،وہ ویلج سیکر ٹری اسمٰعیل خان کی والدہ ماجدہ تھی ،رسم قل آج ( بد ھ ) کو محمد آباد شمشمی خان میں ادا کی جا ئیگی