علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے مشتبہ شخص زیرحراست،رائفل اور گولیاں برآمد

علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے مشتبہ شخص زیرحراست،رائفل اور گولیاں برآمد
علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے مشتبہ شخص زیرحراست،رائفل اور گولیاں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک مشتبہ شخص کو ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے حراست میں لے کر رائفل اور گولیا ں برآمد کرلیں ہیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص اور اس کو ڈرائیور  کو حراست میں لینے کے بعدپولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

چینی خاتون نے اپنے پرس سے لاکھوں روپے نکال کر سڑک پر بکھیر دئیے، لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ کوئی خوابوں میں بھی ایسا کرنے کا نہیں سوچ سکتا، جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

مزید :

لاہور -