جوہری اسلحہ پر پابندی: چین کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

جوہری اسلحہ پر پابندی: چین کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
جوہری اسلحہ پر پابندی: چین کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے رواں سال کے جوہری اسلحے کو ممنوع قرار دینے کے سمجھوتے کے مذاکراتی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چن یِنگ نے کہا متعلقہ مرحلے میں ضروری ہے کہ بین الاقوامی میکانزم موجودہ جوہری اسلحے کے خاتمے اور پھیلاﺅ کے سد باب پر غور کریں۔ترجمان نے کہا کہ اگرچہ ہم مذاکرات میں شرکت نہیں کر رہے لیکن اس کے باوجود جوہری اسلحے کو ممنوع قرار دئیے جانے اور مکمل طور پر تلف کئے جانے کے بارے میں ہمارے نقطہ نظر میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

اوباما کے دور حکومت میں ایف بی آئی نے ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی کی ،جاسوسی کا ہدف ڈونلڈٹرمپ نہیں تھے:امریکی اخبار