پسند کی شادی نہ ہو نے پر سعودی پلٹ نوجوان نے خود کشی کر لی

پسند کی شادی نہ ہو نے پر سعودی پلٹ نوجوان نے خود کشی کر لی
پسند کی شادی نہ ہو نے پر سعودی پلٹ نوجوان نے خود کشی کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں پسند کی شادی نہ ہو نے پر سعودی عرب پلٹ نوجوان نے پھندا لیکر خود کشی کر لی ،تفصیل کے مطا بق غیپ چوک کا رہا ئشی 30 سالہ بلال جو کہ روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب مقیم تھا اور چا ر روز قبل ہی پا کستان آیا تھان. نوجواننے پسند کی شادی نہ ہو نے پر دلبرداشتہ ہو کر پھندالیکر خود کشی کر لی، واقعہ کی اطلا ع ملنے پر تھا نہ سبزی منڈی پو لیس نے نعش کو پوسٹما رٹم کیلئے دسٹرکٹ ہسپتا ل منتقل کر دیا ہے، ایس ایچ او خواجہ خا ور کے مطا بق بلال پسند کی شادی کر نا چا ہتا تھا، والدین کے انکار پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی ہے تاہم مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

کیا آصف زرداری اینکر پرسن بن رہے ہیں ،؟جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

گوجرانوالہ -