دبئی:”کریم“ کا بزنس گاڑیوں کیلئے مفت وائی فائی سروسز دینے کا اعلان

دبئی:”کریم“ کا بزنس گاڑیوں کیلئے مفت وائی فائی سروسز دینے کا اعلان
دبئی:”کریم“ کا بزنس گاڑیوں کیلئے مفت وائی فائی سروسز دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی(اے پی پی) دبئی کی ٹرانسپورٹ کمپنی ”کریم“ نے بزنس گاڑیوں کے لئے نئی سروسز کا اعلا ن کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ”کریم“ کمپنی نے بزنس گاڑیوں میں مفت وائی فائی سروسز متعارف کرا دی ہے۔ مسافر کیپٹن سے وائی فائی کا پاسورڈ معلوم کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھا تے اپنی ای میلز چیک کرنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کا استعمال کر سکیں گے۔اس کے ساتھ کمپنی نے نئی سروسز کے تحت کئی میل کے فاصلے تک مزید سفر کی سہولت بھی مہیا کی ہے۔

’شادی کے کچھ عرصے بعد کم عمری میں ہی میری طلاق ہوگئی لیکن پھر میں نے لوگوں کی باتیں سننے کی بجائے۔۔۔‘ پاکستانی خاتون نے اپنی ایسی کہانی سنادی کہ جان کر دنیا داد دینے پر مجبور ہوگئی

مزید :

عرب دنیا -