جعلی چیک دینے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی درخواست دیدی گئی

جعلی چیک دینے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ ...
جعلی چیک دینے پر پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی درخواست دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر علی امین گنڈاپورکیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ کی درخواست دیدی گئی ہے۔نجی ٹی وی سماءکے مطابق صوبائی وزیر علی امین گنڈا پورکیخلاف دوست کو جعلی چیک دینے کا الزام ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما گنڈاپور کے دوست نے موقف اپنایا کہ علی امین کو  4 کروڑ روپے  بطور قرض دیا اور جواب میں جعلی چیک تھما دیا گیا اور علی امین معاملے کو حل کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔چیک باﺅنس ہونے پر دوست نے کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے۔

’شادی کے کچھ عرصے بعد کم عمری میں ہی میری طلاق ہوگئی لیکن پھر میں نے لوگوں کی باتیں سننے کی بجائے۔۔۔‘ پاکستانی خاتون نے اپنی ایسی کہانی سنادی کہ جان کر دنیا داد دینے پر مجبور ہوگئی

مزید :

پشاور -