یونیورسٹی روڈپرگو ایش پارک سے اسلحے اورگولا بارودکی برآمدگی،مقدمہ درج

یونیورسٹی روڈپرگو ایش پارک سے اسلحے اورگولا بارودکی برآمدگی،مقدمہ درج
یونیورسٹی روڈپرگو ایش پارک سے اسلحے اورگولا بارودکی برآمدگی،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں یونیورسٹی روڈپرگو ایش پارک سے اسلحہ اورگولا بارود برآمد ہونے پر ایم کیو ایم لندن کے رہنما انبساط ملک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ انبساط ملک کے خلاف گلستان جوہرتھانے میں رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 132 درج کیا گیا ہے۔ مقدمہ ایکسپلوزوایکٹ،انسداددہشت گردی ایکٹ اوردیگردفعات کے تحت درج کیا گیا۔ 

امریکہ جانیوالی پروازوں میں الیکٹرانکس مصنوعات لے جانے پر پابندی کے بعد ایمریٹس ایئرلائن نے ٹرمپ کو مزاحیہ پیغام دیدیا

مزید :

کراچی -