گوجرانوالہ میں جلسے میں عمران خان کو کارکن کی جانب سے 40 تولے سونے کا تاج پہنایا گیا تو کپتان نے اس تاج کا کیا کیا ؟ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

گوجرانوالہ میں جلسے میں عمران خان کو کارکن کی جانب سے 40 تولے سونے کا تاج ...
گوجرانوالہ میں جلسے میں عمران خان کو کارکن کی جانب سے 40 تولے سونے کا تاج پہنایا گیا تو کپتان نے اس تاج کا کیا کیا ؟ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

  

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گوجرانوالہ جلسے میں کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے گوجرانوالہ کے علاقے لودھے والا کا دورہ کیا جہاں کارکنوں نے ان کی آمد پر بے انتہاخوشی منائی اور اس موقع پر انہیں سونے کا تاج بھی پہنایا گیا جس کا وزن 40 تولے ہے جسے کپتان نے موقع پر ہی شوکت خانم کو عطیہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا جس پر وہاں موجود کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔

مزید :

قومی -