2019بیجنگ ایکسپو کے تین اہم پویلئنزکے فریم ورک کی تعمیر مکمل کر لی گئی
بیجنگ (آئی این پی/ شنہوا)بین الاقوامی ہارٹیکلچرل نمائش 2019بیجنگ( ،2019بیجنگ ایکسپو)میں عوامی منظر نامے کے مجموعی فریم ورک کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے ۔مارچ کے آخر تک صوبائی سطح کے 31پیویلنیونوں کے تعمیر شروع کر دی جائیگی ۔بعدازں نومبر میں 3اہم پیویلنیونوں ۔چائنہ پیویلنیون ، انٹرنیشنل پیویلنیون اور لائف ایکسپیرینس پیویلنیون نمائشی انتظامات شروع ہو جائیں گے ۔ بیجنگ انٹرنیشنل ہارٹیکلچرل ایگزیبیشن کو آر ڈی نیشن بیورو کے قائم مقام نائب ڈائریکٹر جو جیانگ پنگ کے مطابق صوبائی سطح کے 31پیویلنیونوں ڈیزائن سکیم کی پوری طرح تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
، مزید برآں تین اہم پیویلنیونوں کے بڑے کی تعمیر مکمل کر دی گی ہے۔۔