بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے فروری 2018ء کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے درخواست جمع کرادی

بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے فروری 2018ء کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی ...

  

لاہور(کامرس رپورٹر)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے فروری 2018ء کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے درخواست جمع کرا دی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق ریفرنس فیول چارجز میں اس درخواست کے ذریعے 2.1928 روپے فی کلوواٹ آور کمی تجویز کی گئی ہے جس کی عوامی سماعت 27 مارچ کو نیپرا ٹاور اسلام آباد میں ہوگی۔

مزید :

کامرس -