15000روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2اپریل کو ہوگی

15000روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2اپریل کو ہوگی

  

لاہور(کامرس رپورٹر)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی2اپریل بروز پیر ہوگی جو رواں سال کی 10ویں اورمجموعی طورپر 74ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑروپے کا ایک‘دوسراانعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسراانعام ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

مزید :

کامرس -