لڑکا ہیرو نہیں لگتا بہت سننے کو ملا:اجے دیوگن

لڑکا ہیرو نہیں لگتا بہت سننے کو ملا:اجے دیوگن
لڑکا ہیرو نہیں لگتا بہت سننے کو ملا:اجے دیوگن

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ جب میری پہلی فلم ریلیز ہونے کے قریب تھی تو انڈسٹری میں مجھے عام سی شکل کا لڑکا اور یہ لڑکا ہیرو نہیں لگتا جیسے جملے سننے کو ملا کرتے تھے جو میرے لئے ہچکی تھے لیکن میں نے اس متعلق کبھی سوچا نہیں ہے۔جب میری پہلی فلم ریلیز ہونے کے قریب تھی تو انڈسٹری میں مجھے عام سی شکل کا لڑکا اور یہ شکل سے ہیرو نہیں لگتا سننے کو ملا میں یہ سب اس وقت سنتا رہا یہ میرے لئے ہچکی ہو سکتی تھی لیکن اس بات نے مجھے کبھی پریشان نہیں کیا اور نہ ہی تکلیف دی، میں نے اس متعلق کبھی سوچا بھی نہیں اور میں آگے بڑھتا گیا تو زندگی میں جو بھی ہچکی، مشکل یا دکھ ہے اس پر قابو پانے کی کوشش کریں۔

مزید :

کلچر -