’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کوبہترین رسپانس ملے گا،سوہائے علی ابڑو

’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کوبہترین رسپانس ملے گا،سوہائے علی ابڑو
’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کوبہترین رسپانس ملے گا،سوہائے علی ابڑو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑونے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری بہت جلد دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی۔نے کہا ہے کہ ماڈلنگ اورٹی وی ڈراموں کے ساتھ جب مجھے فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تومیں نے اس آفرکوقبول کیا اورپھرمیری فلم’’موٹر سائیکل گرل‘‘ کوبہترین رسپانس ملے گا۔اس دوران بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملاحالانکہ کام کرنے و الے تقریبا لوگ وہی تھے جن کے ساتھ کام کرچکے تھے لیکن فلم میکنگ کا انداز بہت مختلف تھا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستانی فلموں کا معیاراورکام کرنے والے نوجوانوں کا انداز بہت الگ ہے،ان کی شب وروزمحنت کودیکھتے ہوئے اب یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ بہت جلد پاکستان فلم انڈسٹری دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں کا حصہ بن جائے گی۔

مزید :

کلچر -