ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے،زینب راجہ

ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے،زینب راجہ
ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے،زینب راجہ

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل زینب راجہ نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے’تعلیم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہیں اور تعلیم کی کمی سے معاشروں کے اندر افراتفری ، ابتری اور دہشت گردی کے رحجان کو فروغ ملتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جہاں عزت نہ ملے وہاں نہیں جاناچاہیے ،بھارت میں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو سلوک کیا جاتاہے وہ قابل مذمت ہے۔

میری ذاتی رائے ہے کہ فنکار اورفن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر فنکار کیلئے عزت اور احترام زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔

مزید :

کلچر -