فلم ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں عزت ملی،ناصر چنیوٹی

فلم ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں عزت ملی،ناصر چنیوٹی
فلم ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں عزت ملی،ناصر چنیوٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) سینئرکامیڈین ناصر چنیوٹی نے کہا ہے کہ داتا کی نگری نے مجھ ناچیز پر احسان کرتے ہوئے سٹار بنا دیا ۔ انہوں نے کہا کہ کئی سال سے سٹیج ڈراموں میں کام کر رہا ہوں اور مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں پنجاب کے ہر تھیٹر میں پرفارم کر چکا ہوں ۔ فلم ٹی وی اور سٹیج تینوں شعبوں میں جو عزت ملی اس پر اپنے رب کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے۔

مزید :

کلچر -