محفل ذکر حبیبؐ

محفل ذکر حبیبؐ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور۔(پ،ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ بس سٹاپ دربار شریف المعروف ’’ چھوٹا سہون شریف ‘‘ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈپر ہو گی۔