کامران اکمل نے عثمان خان کے ایک اوور میں 25 رنز بٹورے

کامران اکمل نے عثمان خان کے ایک اوور میں 25 رنز بٹورے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر)پشاور زلمی کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز کامران اکمل نے رواں پاکستان سپر لیگ تھری میں کراچی کنگز کے خلاف ایلیمنیٹر ٹو میچ میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عثمان خان کے ایک اوور میں 25 رنز بٹورے، اکمل نے عثمان خان کو ایک اوور میں 2 چھکے اور 3 چوکے رسید کئے جبکہ ایک رن دوڑ کر بنایا۔