مختلف شہروں سے بھی شائقین آئے

مختلف شہروں سے بھی شائقین آئے

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر)لاہور کے علاوہ ملک بھر کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے شائقین کرکٹ کی ایک بڑی تعداد گزشتہ روز بھی پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا دوسرا پلے آف میچ دیکھنے لاہور پہنچی۔ دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلئے آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف حصوں سے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد بھی لاہور پہنچی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -