پاکستان اور سری لنکا ویمنزکے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا ویمنزکے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دمبولا(یوپی آئی)پاکستان اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی چیمپئن شپ کے سلسلے میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج دمبولا میں کھیلا جائے گا، مہمان پاکستان ویمن کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔