جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کیپ ٹاؤن(یوپی آئی)جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل22 سے 26 مارچ تک کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 30 مارچ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین چار میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔