فلم ’’ پی کے ‘‘ کے کردار میں آنے والا نوجوان دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز

فلم ’’ پی کے ‘‘ کے کردار میں آنے والا نوجوان دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر )بالی ووڈ فلم ’’ پی کے ‘‘ کے کردار میں قذافی سٹیڈیم آنے والا نوجوان دوسرے روز بھی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ نوجوان نے ’’پی کے ‘‘کا کردار نبھانے والے اداکار عامر خان کے سٹائل میں دوسرے روز بھی پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا دوسرا پلے آف میچ دیکھنے کیلئے پہنچا اور شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ شائقین کرکٹ ’’ پی کے ‘‘ کے ہمراہ سیلفیاں لیتے رہے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -