محمد عامر نے کراچی کنگز کی قیادت کی

محمد عامر نے کراچی کنگز کی قیادت کی

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر ) پاکستان سپر لیگ کے اہم معرکے میں محمد عامر کی قسمت کھل گئی ، ٹیم مینجمنٹ نے ڈو اور ڈائی میچ میں عماد وسیم کی جگہ محمد عامر کو کپتان مقرر کیا ہے۔ عماد وسیم گزشتہ میچ میں زخمی ہونے کی وجہ سے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں اور ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ محمد عامر کو ہنگامی بنیادوں پر کپتان مقرر کیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -