اوپی سی کی کوشش سے اوورسیز پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی اراضی واگزار

اوپی سی کی کوشش سے اوورسیز پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی اراضی واگزار

  

لاہور(اپنے نمائندے سے )اوپی سی کی کوشش سے اوورسیز پاکستانی کی ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی اراضی واگزار ہوئی ہے۔اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب نے سمندرپارمقیم پاکستانی کی ایک کروڑ50 لاکھ روپے مالیت کی اراضی واگزار کر ائی۔بار سلونا،سپین میں مقیم نصیراحمد نے کمیشن کو شکایت درج کرائی کہ او پی سی چک نمبر331 ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع29 مرلہ اراضی پر غلط پیمائش کے ذریعے قبضہ کیا گیاواگزار کرایا جائے، سینیٹر شاہین خالد بٹ ۔او پی سی کمیٹی ارکان کی کوششوں سے مذکورہ اراضی خالی کراکے اصل مالک کے حوالے کردی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -