نوازشریف کی بزرگ خاتون سے گاڑی روک کرملاقات ، خیریت دریافت کی

نوازشریف کی بزرگ خاتون سے گاڑی روک کرملاقات ، خیریت دریافت کی

  

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے بزرگ خاتون سے گاڑی روک کرملاقات کی اوران کی خیریت بھی دریافت کی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزسابق وزیراعظم محمدنوازشریف جب احتساب عدالت کی پیشی پرچوہدری منیرکے گھرپہنچے اوروہاں سے وہ گاڑی میں روانہ ہوئے توراستے میں ایک بزرگ خاتون نوازشریف کودکھائی دیں جس پرنوازشریف نے ڈرائیورسے گاڑی رکواکربزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی ،بزرگ کارکن خاتون نے نوازشریف کی کامیابی کیلئے دعاکی جس کے جواب میں نوازشریف نے کہاکہ آپ کے جذبات کی قدرکرتاہوں ۔

مزید :

صفحہ آخر -