پی ایس ایل کرانے پر سیاسی و عسکری قیادت کا کردار لائق تحسین ہے

پی ایس ایل کرانے پر سیاسی و عسکری قیادت کا کردار لائق تحسین ہے

  

لاہور(پ ر)پیٹرن چیف انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ محمد اعظم نے کہاہے کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کو پاک سرزمین آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ ملک کے غیور عوام کھیلوں کے میدان آباد دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں ان کامزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی ملک میں واپسی نے عوام کو شاندار تفریح مہیا کرنے کے ساتھ مسرتیں بانٹی ہیں ۔ پوری قوم افواج پاکستان سیاسی وعسکری قیادت کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔

کھلاڑی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -