گلشن یاسین جیسی سینکڑوں سکیموں کے خلافکارروائی ہونی چاہیے،ایل ڈی اے

گلشن یاسین جیسی سینکڑوں سکیموں کے خلافکارروائی ہونی چاہیے،ایل ڈی اے

  

(لاہور اپنے نمائندے سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک اعلیٰ افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر آگاہی دی ہے کہ گلشن یٰسین ہاوسنگ سکیم جیسی سینکڑوں ہاؤسنگ سکیمیں موجود ہیں جن کے خلا ف فوری طور پر ایکشن لینا بہت ضروری ہو چکاہے اور اس ضمن میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بڑے واضع قوانین اور اختیارات بھی موجود ہیں جن کے تحت ایل ڈی اے ایسی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی باقی زمین کو فروخت کرکے مقامی رہائشیوں کے مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -