مقامی افراد تحریری درخواست دیں کارروائی کرینگے،اے سی

مقامی افراد تحریری درخواست دیں کارروائی کرینگے،اے سی

  

(لاہور اپنے نمائندے سے)اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاؤن کا کہنا ہے کہ گلشن یٰسین ہاؤسنگ سوسائٹی کے مکینوں کی جانب سے ہمارے پاس کوئی تحریری درخواست موجود نہیں سوسائٹی اٹاؤن سے رجسٹرڈ بھی نہیں ہے مقامی شہری ٹاؤن انتظامیہ کو درخواست دیں تو اس پر کاروائی کا آغاز کر دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -