نئی حلقہ بندیاں پری پول دھاندلی کا حصہ ہے،فرخ مون

نئی حلقہ بندیاں پری پول دھاندلی کا حصہ ہے،فرخ مون

  

لاہور( نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی فرخ جاوید مون نے نئی حلقہ بندیوں کو پری پول دھاندلی کا حصہ اورجمہوریت کے بنیادی تقاضوں کی نفی قراردیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے ۔فرخ جاوید مون نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانبداری اور بدنیتی سے اپوزیشن جماعتوں میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -