قصور ، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ، دو افراد شدید زخمی

قصور ، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ، دو افراد شدید زخمی

  

قصور(بیورورپورٹ)کنگن پور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں خاتون جاں بحق ،اور دو افراد شدید زخمی ،تفصیل کے مطابق ظہور احمد اپنی بیٹی نازش اورقریبی عزیز خدیجہ کو لیکر گاؤں کی جانب جا رہا تھا کہ راستے میں ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے نا معلوم ڈرائیور نے اسے ٹکر دے ماری جس کے نتیجہ میں تینوں موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے جن میں سے خدیجہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی اور ظہور اور اس کی بیٹی نازش کو شدید حالت کے پیش نظر جنرل ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ۔

مزید :

علاقائی -