قصور،تین دکانوں میں آ تشزدگی

قصور،تین دکانوں میں آ تشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


قصور(بیورورپورٹ)نظام پورہ روڈ چوک کوٹ مرادخاں میں یکے بعد دیگرے تین دوکانیں بجلی کا سرکٹ شارٹ ہونے پر جل گئیں،تفصیل کے مطابق معراج دین کے ویڈیو سنٹرکی دوکان کے ستاھ دیگر دو دوکانوں میں اچانک سرکٹ شارٹ ہونے پر آگ لگ گئی ،جس کے نتیجہ میں دوکانوں میں پرا ہوا لاکھوں روپے مالیت کی سی ڈیز،جنریٹر ،ایل سی ڈیز جبل کر راکھ ہو گئیں۔
،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کے عملہ نے ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ،تینوں دوکانوں پر نقصان کا اندازہ 6لاکھ کا لگایا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -