شاہد آفریدی کو فٹنس مسائل کا سامنا

شاہد آفریدی کو فٹنس مسائل کا سامنا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل کے تیسرے پلے آف میچ میں کراچی کنگز میں شامل آل راونڈ شاہد آفریدی فٹنس مسائل کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے۔ کراچی کنگز کی جانب سے کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل کی وجہ سے پہلے ہی تین متبادل کھلاڑیوں کو اپنے سکواڈ کا حصہ بنا لیا تھا جن میں مختار احمد، ذوالفقار بابر اور دانش عزیز کو کراچی کنگز میں شامل کیا گیا۔

فٹس مسائل

مزید :

صفحہ اول -