ہیلی کاپٹرز کے ذریعے فضائی نگرانی کی گئی

ہیلی کاپٹرز کے ذریعے فضائی نگرانی کی گئی

  

لاہور(این این آئی ) پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے دوسرے پلے آف میچ کے موقع پر بھی سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔دو جدید ترین ہیلی کاپٹرز کے ذریعے فضائی نگرانی کی جاتی رہی ۔ہیلی کاپٹرز کے ذریعے فائیو سٹار ہوٹل ، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں فضائی نگرانی کی جاتی رہی۔

ہیلی کاپٹرز

مزید :

صفحہ اول -