صدر مملکت نے ایئر چیف مجاہد انور خان کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا

صدر مملکت نے ایئر چیف مجاہد انور خان کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا

  

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا‘ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور وزراء نے شرکت کی۔ ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے بھی شرکت کی۔

صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -